گروپ بندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - افراد یا حصص کی اقسام کے مطابق گروپ یا گروپوں میں ترتیب، جماعت یا گروہ بنانا۔ "آجکل گروپ بندی . کی جو روش ہے اس سے ان کا کوئی تعلق نہ تھا۔"      ( ١٩٩١ء، نگار، کراچی، جنوری، ٥ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'گروپ' کے ساتھ فارسی مصدر 'بستن' سے مشتق صیغۂ امر 'بند' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'گروپ بندی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩١ء کو "نگار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - افراد یا حصص کی اقسام کے مطابق گروپ یا گروپوں میں ترتیب، جماعت یا گروہ بنانا۔ "آجکل گروپ بندی . کی جو روش ہے اس سے ان کا کوئی تعلق نہ تھا۔"      ( ١٩٩١ء، نگار، کراچی، جنوری، ٥ )

جنس: مؤنث